کسِ کسویٰ – وہ لمس، جو دل کو کعبہ سے جوڑ دے

غلافِ کعبہ… صرف ایک کپڑا نہیں، بلکہ وہ برکت ہے جو صدیوں سے دلوں کو سکون دیتی آ رہی ہے۔ اسے “کسویٰ” کہا جاتا ہے — خانہ کعبہ کا وہ پاکیزہ غلاف جو ہر سال نئے جذبے، عقیدت اور دعاؤں کے ساتھ تیار ہوتا ہے۔

ہم سب کا دل چاہتا ہے کہ کعبہ کی خوشبو، اس کی روحانی عظمت، اور اس کا تقدس ہمارے گھر تک پہنچے…
اسی خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ہم نے تخلیق کیا ہے: عکسِ کسویٰ۔۔


یہ عکسِ  نہیں… یہ تعلق ہے۔

عکسِ کسویٰ کو محبت، عقیدت اور احترام سے بالکل غلافِ کعبہ کے طرز پر تیار کیا گیا ہے — وہی بلاکس، وہی روحانی کلمات، وہی سنہرا تِلہ، اور وہی جمال جو حرم میں ہے۔

🔸 یا حنّان یا منّان — رحمتوں کے طلبگاروں کے لیے
🔸 لا الٰہ الا اللہ محمدٌ رسولُ اللہ — ایمان کی تجدید اور ہدایت کے لیے
🔸 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم — رزق اور برکت کے لیے
🔸 یا اللہ — دل کی دنیا میں سکون کے لیے

درمیان میں ایک خوبصورت قندیل جس پر سنہری دھاگے سے لکھا ہے: “یا رحمن یا رحیم” – جو ہر دیکھنے والے کو رب کی رحمت یاد دلاتی ہے۔

📏 سائز: اونچائی 30 انچ، چوڑائی 17 انچ — ایک ایسا بلاک، جو کعبہ کے لمس کو آپ کے کمرے کی دیوار، آپ کے دل، اور آپ کے تحفے میں ڈال دے۔

🎁 اسے اپنے گھر میں سجائیں یا کسی پیارے کو یادگار اور با برکت تحفے کے طور پر پیش کریں – یہ تحفہ صرف لمحوں کی نہیں، زندگی بھر کی وابستگی ہے۔

Qandeel-YR (Aks-E-Kiswah)

4,000

or