غلافِ کعبہ تکریم ، عزت ، خوشحالی ، برکت اور سکون کی علامت ہے۔ عکسِ کسویٰ کو مکمل طور پہ غلاف ِ کعبہ کی طرز پر بنایا گیا ہے ۔ چودہ سو سال سے غلافِ کعبہ کو بلاکس کے ڈیزائن میں بنایا جاتا ہے ۔لیکن عام طور پر اس پورے بلاک کا حصول تقریباً ناممکن ہے۔ اس ایک بلاک کا سائز اونچائی میں 30 انچ اور چوڑائی میں 18 انچ ہے ۔ اس کے اوپر قندیل کی شکل میں سنہری تِلے سے ایمبرائڈری کا ٹکڑا لگایا گیا ہے ۔ جس پر یارحمن یا رحیم لکھا ہوا ہے ۔ عکسِ کسویٰ کو اپنے گھر میں سجائیں یا دوست، احباب اور رشتہ داروں کو خاص موقع پر ایک یادگار گفٹ کے طور پر دیں ۔ ایک ایسا پائیدار گفٹ جو سالہا سال چلے اور ہمیشہ کعبۃ اللہ کی یاد سے جوڑے رکھے۔
غلافِ کعبہ تکریم ، عزت ، خوشحالی ، برکت اور سکون کی علامت ہے۔ عکسِ کسویٰ کو مکمل طور پہ غلاف ِ کعبہ کی طرز پر بنایا گیا ہے ۔ چودہ سو سال سے غلافِ کعبہ کو بلاکس کے ڈیزائن میں بنایا جاتا ہے ۔لیکن عام طور پر اس پورے بلاک کا حصول تقریباً ناممکن ہے۔ اس ایک بلاک کا سائز اونچائی میں 30 انچ اور چوڑائی میں 18 انچ ہے ۔ اس کے اوپر قندیل کی شکل میں سنہری تِلے سے ایمبرائڈری کا ٹکڑا لگایا گیا ہے ۔ جس پر یا حی یا قیوم لکھا ہوا ہے ۔ عکسِ کسویٰ کو اپنے گھر میں سجائیں یا دوست، احباب اور رشتہ داروں کو خاص موقع پر ایک یادگار گفٹ کے طور پر دیں ۔ ایک ایسا پائیدار گفٹ جو سالہا سال چلے اور ہمیشہ کعبۃ اللہ کی یاد سے جوڑے رکھے۔
غلافِ کعبہ تکریم ، عزت ، خوشحالی ، برکت اور سکون کی علامت ہے۔ عکسِ کسویٰ کو مکمل طور پہ غلاف ِ کعبہ کی طرز پر بنایا گیا ہے ۔ چودہ سو سال سے غلافِ کعبہ کو بلاکس کے ڈیزائن میں بنایا جاتا ہے ۔لیکن عام طور پر اس پورے بلاک کا حصول تقریباً ناممکن ہے۔ اس ایک بلاک کا سائز اونچائی میں 30 انچ اور چوڑائی میں 18 انچ ہے ۔ اس کے اوپر قندیل کی شکل میں سنہری تِلے سے ایمبرائڈری کا ٹکڑا لگایا گیا ہے ۔ جس پر الحمد اللہ رب العالمین لکھا ہوا ہے ۔ عکسِ کسویٰ کو اپنے گھر میں سجائیں یا دوست، احباب اور رشتہ داروں کو خاص موقع پر ایک یادگار گفٹ کے طور پر دیں ۔ ایک ایسا پائیدار گفٹ جو سالہا سال چلے اور ہمیشہ کعبۃ اللہ کی یاد سے جوڑے رکھے۔
Door sit amet, consectetur adip iscing elit, sed do ore magna lorem ipsum sit.